الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4512. كلوا من حواليها وذروا ذروتها يبارك فيها
اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کی چوٹی (اوپر ....
حدیث نمبر: 4504
«كلوا من حواليها وذروا ذروتها يبارك فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کی چوٹی (اوپر کا حصہ) چھوڑ دو، اس میں برکت ڈالی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4504]
”اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کی چوٹی (اوپر کا حصہ) چھوڑ دو، اس میں برکت ڈالی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4504]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن عبد الله بن بسر. الإرواء 1981، الصحيحة 393.»
قال الشيخ الألباني: صحيح