الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4516. كل ابن آدم يأكله التراب إلا عجب الذنب منه خلق ....
ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے ....
حدیث نمبر: 4508
«كل ابن آدم يأكله التراب إلا عجب الذنب منه خلق ومنه يركب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے دُنبچے کی ہڈی (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے، اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4508]
”ابن آدم کا سارا جسم مٹی کھا جاتی ہے سوائے دُنبچے کی ہڈی (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے، اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4508]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د هـ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 545: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح