الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4534. كل راع مسئول عن رعيته
ہر نگران اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔
حدیث نمبر: 4526
«كل راع مسئول عن رعيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نگران اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4526]
”ہر نگران اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4526]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن أنس. غاية المرام 269: ق - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح