الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4549. كل غلام رهينة بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه، ويحلق رأسه ....
ہر بچہ اپنے عقیقے کے بدلے گروی ہے، اس کی ....
حدیث نمبر: 4541
" كل غلام رهينة بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه، ويحلق رأسه ويسمى"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بچہ اپنے عقیقے کے بدلے گروی ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن (جانور) ذبح کیا جائے، اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4541]
”ہر بچہ اپنے عقیقے کے بدلے گروی ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن (جانور) ذبح کیا جائے، اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4541]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن هـ ك] عن سمرة. الإرواء 1165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح