الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4576. كلكم بنوآدم وآدم خلق من تراب لينتهين قوم يفتخرون بآبائهم ....
تم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہو اور آدم ....
حدیث نمبر: 4568
«كلكم بنوآدم وآدم خلق من تراب لينتهين قوم يفتخرون بآبائهم أو ليكونن أهون على الله من الجعلان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے۔ وہ لوگ ضرور باز آ جائیں جو اپنے آباء و اجداد پر فخر کرتے ہیں، ورنہ وہ اللہ کے نزدیک گوبر کے کیڑوں سے بھی زیادہ حقیر ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4568]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن حذيفة. غاية المرام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح