الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4583. كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار ....
جیسے کانٹوں سے انگور نہیں توڑے جاتے، ایسے ہی بدکار ....
حدیث نمبر: 4575
«كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار منازل الأبرار فاسلكوا أي طريق شئتم فأي طريق سلكتم وردتم على أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جیسے کانٹوں سے انگور نہیں توڑے جاتے، ایسے ہی بدکار لوگ نیک لوگوں کے مقامات میں نہیں اتریں گے۔ پس تم جو راستہ چاہو اختیار کر لو، جو راستہ بھی تم اپناؤ گے تم اسی کے اہل کے پاس جا پہنچو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4575]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حل] عن يزيد بن مرثد مرسلا. الصحيحة 2046.»
قال الشيخ الألباني: حسن