🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4593. كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث ليتسع ذووالطول على ....
میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4585
«كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث ليتسع ذووالطول على من لا طول له فكلوا ما بدا لكم وأطعموا وادخروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ (رکھنے) سے منع کیا تھا تاکہ صاحبِ استطاعت لوگ ان کے ساتھ فراخی کریں جن کے پاس گنجائش نہیں، اب تم جتنا چاہو کھاؤ، کھلاؤ اور ذخیرہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4585]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن بريدة. الصحيحة 2048: م، هب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں