🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4612. الكبائر: الشرك بالله وقتل النفس وعقوق الوالدين ألا أنبئكم بأكبر ....
کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4604
«الكبائر: الشرك بالله وقتل النفس وعقوق الوالدين ألا أنبئكم بأكبر الكبائر؟ قول الزور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی جان کو قتل کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ کیا میں تمہیں سب سے بڑا کبیرہ گناہ نہ بتاؤں؟ وہ جھوٹی بات (کہنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4604]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں