الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4616. الكبر من بطر الحق وغمط الناس
تکبر یہ ہے کہ حق کو رد کر دیا جائے ....
حدیث نمبر: 4608
«الكبر من بطر الحق وغمط الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تکبر یہ ہے کہ حق کو رد کر دیا جائے اور لوگوں کو حقیر سمجھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4608]
”تکبر یہ ہے کہ حق کو رد کر دیا جائے اور لوگوں کو حقیر سمجھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4608]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 134، 1626: حم، م، ابن مسعود. حم - عقبة بن عامر. ابن عساكر - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح