الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4670. كان إذا أراد غزوة ورى بغيرها
جب آپ ﷺ کسی غزوے کا ارادہ فرماتے تو دشمن ....
حدیث نمبر: 4662
«كان إذا أراد غزوة ورى بغيرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوے کا ارادہ فرماتے تو دشمن کو دھوکہ دینے کی خاطر اس کے بجائے کسی اور طرف کا اشارہ دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4662]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن كعب بن مالك. فقه السيرة 51.»
قال الشيخ الألباني: صحيح