الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4679. كان إذا اشتكى أحد رأسه قال: [اذهب فاحتجم وإذا اشتكى ....
جب کسی کو سر میں تکلیف ہوتی تو آپ ﷺ ....
حدیث نمبر: 4671
كان إذا اشتكى أحد رأسه قال: [اذهب فاحتجم وإذا اشتكى رجله قال: اذهب فاخضبها بالحناء]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب کسی کو سر میں تکلیف ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: جاؤ اور پچھنے لگواؤ، اور جب کسی کو پاؤں میں تکلیف ہوتی تو فرماتے: جاؤ اور اس پر مہندی لگاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4671]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن سلمى امرأة أبي رافع. الصحيحة 2059: حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن