الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4723. كان إذا دخل المسجد قال: أعوذ بالله العظيم وبوجهه الكريم ....
جب آپ ﷺ مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے: میں ....
حدیث نمبر: 4715
«كان إذا دخل المسجد قال: أعوذ بالله العظيم وبوجهه الكريم وسلطانه القديم من الشيطان الرجيم وقال: إذا قال ذلك حفظ منه سائر اليوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے: میں اللہ عظیم کی، اس کے کریم چہرے کی اور اس کی قدیم بادشاہت کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو یہ کہے وہ باقی سارے دن اس شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4715]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 485، المشكاة 749، الكلم 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح