🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4739. كان إذا رفعت مائدته قال: الحمد لله حمدا كثيرا طيبا ....
جب آپ ﷺ کا دسترخوان اٹھایا جاتا تو فرماتے: الْحَمْدُ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4731
«كان إذا رفعت مائدته قال: الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه الحمد لله الذي كفانا وأوانا غير مكفي ولا مكفور ولا مودع ولا مستغنى عنه ربنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دسترخوان اٹھایا جاتا تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَفَانَا وَآوَانَا غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مَكْفُورٍ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا» (بہت زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت حمد اللہ کے لیے ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کفایت کی اور ٹھکانہ دیا، نہ اس سے بے نیاز کیا گیا اور نہ اس کا انکار کیا گیا، نہ اسے چھوڑا گیا اور نہ اس سے بے نیازی برتی جا سکتی ہے، اے ہمارے رب!)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4731]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ت هـ] عن أبي أمامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں