الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4750. كان إذا سمع المؤذن يتشهد قال: وأنا وأنا
جب آپ ﷺ مؤذن کو شہادت کہتے سنتے تو فرماتے: ....
حدیث نمبر: 4742
«كان إذا سمع المؤذن يتشهد قال: وأنا وأنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن کو شہادت کہتے سنتے تو فرماتے: میں بھی، میں بھی گواہی دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4742]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن کو شہادت کہتے سنتے تو فرماتے: میں بھی، میں بھی گواہی دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4742]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن عائشة. صحيح أبي داود 538، صحيح الترغيب 253: حم، جب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح