الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4752. كان إذا شرب تنفس ثلاثا ويقول: هو أهنأ وأمرأ, وأبرأ
جب آپ ﷺ کچھ پیتے تو تین بار سانس لیتے ....
حدیث نمبر: 4744
" كان إذا شرب تنفس ثلاثا ويقول: هو أهنأ وأمرأ, وأبرأ"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ پیتے تو تین بار سانس لیتے اور فرماتے: یہ زیادہ خوش گوار، زیادہ ہضم ہونے والا اور زیادہ صحت بخش ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4744]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أنس. الصحيحة 387.»
قال الشيخ الألباني: صحيح