الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4767. كان إذا فاته الأربع قبل الظهر صلاها.... بعد الظهر
جب آپ ﷺ سے ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں ....
حدیث نمبر: 4759
«كان إذا فاته الأربع قبل الظهر صلاها.... بعد الظهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں چھوٹ جاتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں۔۔۔ ظہر کے بعد پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4759]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن عائشة. الضعيفة 4208: ش - عبد الرحمن بن أبي ليلى مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن