الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4809. كان أكثر دعائه: يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك ....
آپ ﷺ کی اکثر دعا یہ ہوتی: اے دلوں کو ....
حدیث نمبر: 4801
«كان أكثر دعائه: يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك» فقيل له في ذلك؟ قال: [إنه ليس آدمي إلا وقلبه بين إصبعين من أصابع الله فمن شاء أقام ومن شاء أزاغ]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر دعا یہ ہوتی: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔ اس بارے میں آپ سے پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی انسان ایسا نہیں مگر اس کا دل اللہ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے، وہ جسے چاہے ثابت رکھے اور جسے چاہے پھیر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4801]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] ع ن أم سلمة. الصحيحة 2091: حم: ابن شيبة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح