الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4840. كان له قدح من عيدان تحت سريره يبول فيه بالليل
آپ ﷺ کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جو ....
حدیث نمبر: 4832
«كان له قدح من عيدان تحت سريره يبول فيه بالليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جو آپ کی چارپائی کے نیچے رہتا تھا، آپ رات کو اس میں پیشاب کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4832]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن ك] عن أميمة بنت رقيقة. المشكاة 362: صحيح أبي داود 19: ن - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح