الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4853. كان لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم ولا يطعم يوم ....
آپ ﷺ عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر نہیں ....
حدیث نمبر: 4845
«كان لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم ولا يطعم يوم النحر حتى يذبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر نہیں نکلتے تھے، اور عید الاضحیٰ کے دن قربانی کیے بغیر کچھ نہیں کھاتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4845]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن بريدة. المشكاة 1440.»
قال الشيخ الألباني: صحيح