الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4856. كان لا يدع صوم أيام البيض في سفر ولا حضر
آپ ﷺ ایام بیض (ہر مہینے کی تیرہ، چودہ، پندرہ ....
حدیث نمبر: 4848
«كان لا يدع صوم أيام البيض في سفر ولا حضر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایام بیض (ہر مہینے کی تیرہ، چودہ، پندرہ تاریخ) کے روزے نہ سفر میں چھوڑتے تھے اور نہ حضر میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4848]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 580.»
قال الشيخ الألباني: صحيح