الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4865. كان لا يصلي الركعتين بعد الجمعة ولا الركعتين بعد المغرب ....
آپ ﷺ جمعہ کے بعد کی دو رکعتیں اور مغرب ....
حدیث نمبر: 4857
«كان لا يصلي الركعتين بعد الجمعة ولا الركعتين بعد المغرب إلا في أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے بعد کی دو رکعتیں اور مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور نہیں پڑھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4857]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن ابن عمر. الإرواء 624 رواه ابن أبي ذئب عن نافع به مختصرا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح