الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4884. كان يؤتى بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم ويدعولهم
آپ ﷺ کے پاس بچے لائے جاتے تو آپ ان ....
حدیث نمبر: 4876
«كان يؤتى بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم ويدعولهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تو آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے، انہیں گھٹی دیتے اور ان کے حق میں دعا فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4876]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن عائشة. الكلم 212.»
قال الشيخ الألباني: صحيح