🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4914. كان يتوضأ ثم يقبل ويصلي ولا يتوضأ
آپ ﷺ وضو کرتے، پھر اپنی بیوی کو بوسہ دیتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4906
«كان يتوضأ ثم يقبل ويصلي ولا يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرتے، پھر اپنی بیوی کو بوسہ دیتے اور نماز پڑھ لیتے، دوبارہ وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4906]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عائشة. المشكاة 323، صحيح أبي داود 170، 171: د، ن، ت، هـ، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں