الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4923. كان يجلس على الأرض ويأكل على الأرض ويعتقل الشاة ويجيب ....
آپ ﷺ زمین پر بیٹھتے، زمین پر بیٹھ کر کھانا ....
حدیث نمبر: 4915
«كان يجلس على الأرض ويأكل على الأرض ويعتقل الشاة ويجيب دعوة المملوك على خبز الشعير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر بیٹھتے، زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے، بکری کو خود پکڑتے، اور غلام کی دعوت پر بھی جو کی روٹی کھانے چلے جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4915]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح