الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4943. كان يخطب ب ق [كل جمعة]
آپ ﷺ ہر جمعہ سورۃ ق کے ذریعے خطبہ دیتے ....
حدیث نمبر: 4935
«كان يخطب ب» ق [كل جمعة]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر جمعہ سورۃ ق کے ذریعے خطبہ دیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4935]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر جمعہ سورۃ ق کے ذریعے خطبہ دیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4935]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن بنت الحارث بن النعمان. الإرواء 615.»
قال الشيخ الألباني: صحيح