الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4969. كان يصلي بالليل ركعتين ركعتين ثم ينصرف فيستاك
آپ ﷺ رات کو دو دو رکعت کر کے نماز ....
حدیث نمبر: 4961
«كان يصلي بالليل ركعتين ركعتين ثم ينصرف فيستاك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو دو دو رکعت کر کے نماز پڑھتے، پھر سلام پھیر کر مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4961]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو دو دو رکعت کر کے نماز پڑھتے، پھر سلام پھیر کر مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4961]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ ك] عن ابن عباس. صحيح الترغيب 208.»
قال الشيخ الألباني: صحيح