الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4979. كان يصوم من الشهر السبت والأحد والاثنين ومن الشهر الآخر ....
آپ ﷺ ایک مہینے میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے ....
حدیث نمبر: 4971
«كان يصوم من الشهر السبت والأحد والاثنين ومن الشهر الآخر الثلاثاء والأربعاء والخميس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مہینے میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن روزہ رکھتے، اور دوسرے مہینے میں منگل، بدھ اور جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4971]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. المشكاة 2059.»
قال الشيخ الألباني: صحيح