الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5043. لأن أطأ على جمرة أحب إلي من أن أطأ على ....
میرے نزدیک انگارے پر قدم رکھنا اس سے زیادہ پسندیدہ ....
حدیث نمبر: 5035
«لأن أطأ على جمرة أحب إلي من أن أطأ على قبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے نزدیک انگارے پر قدم رکھنا اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں کسی قبر پر قدم رکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5035]
”میرے نزدیک انگارے پر قدم رکھنا اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں کسی قبر پر قدم رکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5035]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن أبي هريرة. الضعيفة 966: عد، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح