الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5050. لأن يجلس أحدكم على جمرة فتحرق ثيابه فتخلص إلى جلده ....
تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا، یہاں تک ....
حدیث نمبر: 5042
«لأن يجلس أحدكم على جمرة فتحرق ثيابه فتخلص إلى جلده خير له من أن يجلس على قبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا، یہاں تک کہ وہ اس کے کپڑے جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے، اس کے کسی قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5042]
”تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا، یہاں تک کہ وہ اس کے کپڑے جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے، اس کے کسی قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5042]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن أبي هريرة. الأحاديث الضعيفة 966، أحكام الجنائز 209: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح