الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5057. لأن يمتلئ جوف رجل قيحا حتى يريه خير له من ....
آدمی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ ....
حدیث نمبر: 5049
«لأن يمتلئ جوف رجل قيحا حتى يريه خير له من أن يمتلئ شعرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ وہ اسے فاسد کر دے، یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5049]
”آدمی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ وہ اسے فاسد کر دے، یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5049]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي هريرة. الصحيحة 336.»
قال الشيخ الألباني: صحيح