🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5071. لتتبعن سنن الذين من قبلكم شبرا بشبر أو ذراعا بذراع ....
تم ضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کی، بالشت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5063
«لتتبعن سنن الذين من قبلكم شبرا بشبر أو ذراعا بذراع حتى لوسلكوا جحر ضب لسلكتموه قالوا: اليهود والنصارى؟ قال: فمن؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کی، بالشت بہ بالشت اور ہاتھ بہ ہاتھ، پیروی کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے بل میں گھسے ہوں تو تم بھی اس میں گھس جاؤ گے۔“ صحابہ نے پوچھا: ”کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اور کون؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5063]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أبي سعيد [ك] عن أبي هريرة. إصلاح المساجد 31، [السنة] لابن أبي عاصم، 72 - 75: حم، هـ عن أبي هريرة. ابن عمرو، مختصر مسلم 2002.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں