الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5074. لتدع الصلاة في كل شهر أيام قرئها ثم تتوضأ لكل ....
تم ہر مہینے اپنے حیض کے دنوں میں نماز چھوڑ ....
حدیث نمبر: 5066
«لتدع الصلاة في كل شهر أيام قرئها ثم تتوضأ لكل صلاة فإنما هو عرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ہر مہینے اپنے حیض کے دنوں میں نماز چھوڑ دو، پھر ہر نماز کے لیے وضو کرو، کیونکہ یہ خون محض ایک رگ کا بہنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5066]
”تم ہر مہینے اپنے حیض کے دنوں میں نماز چھوڑ دو، پھر ہر نماز کے لیے وضو کرو، کیونکہ یہ خون محض ایک رگ کا بہنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5066]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن فاطمة بنت أبي حبيش. صحيح أبي داود 271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح