الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5076. لتزدحمن هذه الأمة على الحوض ازدحام إبل وردت لخمس
یہ امت حوض پر اس طرح ہجوم کرے گی جیسے ....
حدیث نمبر: 5068
«لتزدحمن هذه الأمة على الحوض ازدحام إبل وردت لخمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ امت حوض پر اس طرح ہجوم کرے گی جیسے وہ اونٹ ہجوم کرتے ہیں جو پانچویں دن پانی پر آئے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5068]
”یہ امت حوض پر اس طرح ہجوم کرے گی جیسے وہ اونٹ ہجوم کرتے ہیں جو پانچویں دن پانی پر آئے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5068]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن العرباض. الصحيحة 2145: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن