🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5081. لتملأن الأرض جورا وظلما فإذا ملئت جورا وظلما يبعث الله ....
زمین ضرور ظلم و ستم سے بھر جائے گی، پھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5073
«لتملأن الأرض جورا وظلما فإذا ملئت جورا وظلما يبعث الله رجلا مني اسمه اسمي واسم أبيه اسم أبي فيملؤها عدلا وقسطا كما ملئت جورا وظلما فلا تمنع السماء شيئا من قطرها ولا الأرض شيئا من نباتها يمكث فيكم سبعا أو ثمانيا فإن أكثر فتسعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین ضرور ظلم و ستم سے بھر جائے گی، پھر جب وہ ظلم و ستم سے بھر جائے گی تو اللہ تعالیٰ میری اولاد میں سے ایک شخص کو بھیجے گا جس کا نام میرے نام جیسا اور اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام جیسا ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دے گا جیسے وہ ظلم و ستم سے بھری تھی، تب آسمان اپنی بارش میں سے کچھ نہ روکے گا اور نہ زمین اپنی پیداوار میں سے کچھ روکے گی، وہ تم میں سات یا آٹھ سال ٹھہرے گا، اور اگر زیادہ ہوا تو نو سال۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5073]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار طب] عن قرة المزني2. الصحيحة 1529: عد، أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں