الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5091. لعلك آذاك هوامك؟ احلق رأسك وصم ثلاثة أيام وأطعم ستة ....
شاید تمہیں تمہاری جوؤں نے تکلیف پہنچائی ہے؟ اپنا سر ....
حدیث نمبر: 5083
«لعلك آذاك هوامك؟ احلق رأسك وصم ثلاثة أيام وأطعم ستة مساكين أو أنسك شاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شاید تمہیں تمہاری جوؤں نے تکلیف پہنچائی ہے؟ اپنا سر منڈوا لو اور تین دن روزے رکھو اور چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ، یا ایک بکری ذبح کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5083]
”شاید تمہیں تمہاری جوؤں نے تکلیف پہنچائی ہے؟ اپنا سر منڈوا لو اور تین دن روزے رکھو اور چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ، یا ایک بکری ذبح کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5083]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن كعب بن عجرة. الإرواء 1040.»
قال الشيخ الألباني: صحيح