🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5124. لغدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما ....
اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا نکلنا دنیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5116
«لغدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها ولقاب قوس أحدكم أو موضع قده في الجنة خير من الدنيا وما فيها ولو اطلعت امرأة من نساء أهل الجنة إلى الأرض لملأت ما بينهما ريحا ولأضاءت ما بينهما ولنصيفها على رأسها خير من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور جنت میں تم میں سے کسی کی کمان کے برابر یا اس کے کوڑے کی جگہ کے برابر جگہ بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور اگر جنتی عورتوں میں سے کوئی ایک عورت زمین کی طرف جھانک لے تو زمین و آسمان کے درمیان کی ہر چیز کو خوشبو سے بھر دے اور روشن کر دے، اور اس کے سر کی اوڑھنی بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5116]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن أنس. مختصر مسلم 1076، الإرواء 1182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں