الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5128. لقد أنزلت علي آية هي أحب إلي من الدنيا جميعا: ....
مجھ پر ایک ایسی آیت نازل ہوئی ہے جو مجھے ....
حدیث نمبر: 5120
"لقد أنزلت علي آية هي أحب إلي من الدنيا جميعا: {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ} إلى قوله {عَظِيماً}
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر ایک ایسی آیت نازل ہوئی ہے جو مجھے پوری دنیا سے زیادہ محبوب ہے: «إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ» سے لے کر «عَظِیمًا» تک۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5120]
”مجھ پر ایک ایسی آیت نازل ہوئی ہے جو مجھے پوری دنیا سے زیادہ محبوب ہے: «إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ» سے لے کر «عَظِیمًا» تک۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5120]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أنس. مختصر مسلم 1178.»
قال الشيخ الألباني: صحيح