🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5133. لقد أوذيت في الله وما يؤذى أحد وأخفت في الله ....
مجھے اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف پہنچائی گئی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5125
«لقد أوذيت في الله وما يؤذى أحد وأخفت في الله وما يخاف أحد ولقد أتت علي ثلاثون من بين يوم وليلة وما لي ولبلال طعام يأكله ذوكبد إلا شيء يواريه إبط بلال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف پہنچائی گئی ہے جتنی کسی کو نہیں پہنچائی گئی، اور مجھے اللہ کی راہ میں اتنا ڈرایا گیا ہے جتنا کسی کو نہیں ڈرایا گیا، اور مجھ پر تیس دن رات ایسے گزرے کہ میرے اور بلال کے پاس ایسی کوئی چیز نہ تھی جسے کوئی جاندار کھا سکے، سوائے اس چیز کے جسے بلال اپنی بغل میں چھپا لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5125]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ حب] عن أنس. المشكاة 5253.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں