🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5142. لقد رأيت رجلا يتقلب في الجنة في شجرة قطعها من ....
میں نے ایک آدمی کو جنت میں ایک درخت کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5134
«لقد رأيت رجلا يتقلب في الجنة في شجرة قطعها من ظهر الطريق كانت تؤذي الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ایک آدمی کو جنت میں ایک درخت کی وجہ سے چین سے کروٹیں بدلتے دیکھا، جسے اس نے راستے کے بیچ سے کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو تکلیف دیتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5134]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. المشكاة 1905.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں