الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5161. لقيد سوط أحدكم من الجنة خير مما بين السماء والأرض
تم میں سے کسی کے کوڑے کی جگہ کے برابر ....
حدیث نمبر: 5153
«لقيد سوط أحدكم من الجنة خير مما بين السماء والأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کے کوڑے کی جگہ کے برابر جنت کا حصہ آسمان و زمین کے درمیان کی ہر چیز سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5153]
”تم میں سے کسی کے کوڑے کی جگہ کے برابر جنت کا حصہ آسمان و زمین کے درمیان کی ہر چیز سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5153]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 1978.»
قال الشيخ الألباني: صحيح