الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5171. لكل أمة مجوس ومجوس أمتي الذين يقولون لا قدر إن ....
ہر امت میں مجوسی (تقدیر کے منکر) ہوتے ہیں، اور ....
حدیث نمبر: 5163
«لكل أمة مجوس ومجوس أمتي الذين يقولون لا قدر إن مرضوا فلا تعودوهم وإن ماتوا فلا تشهدوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر امت میں مجوسی (تقدیر کے منکر) ہوتے ہیں، اور میری امت کے مجوسی وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ تقدیر نہیں ہے، اگر وہ بیمار ہوں تو ان کی عیادت نہ کرو اور اگر وہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں شریک نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5163]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن ابن عمر. المشكاة 107.»
قال الشيخ الألباني: حسن