🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5190. للشهيد عند الله سبع خصال: يغفر له في أول دفعة ....
شہید کے لیے اللہ کے ہاں سات خصلتیں ہیں: اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5182
«للشهيد عند الله سبع خصال: يغفر له في أول دفعة من دمه ويرى مقعده من الجنة ويحلى حلة الإيمان ويزوج اثنين وسبعين زوجة من الحور العين ويجار من عذاب القبر ويأمن من الفزع الأكبر ويوضع على رأسه تاج الوقار الياقوتة منه خير من الدنيا وما فيها ويشفع في سبعين إنسانا من أهل بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کے لیے اللہ کے ہاں سات خصلتیں ہیں: اس کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش کر دی جاتی ہے، اسے جنت میں اپنا ٹھکانہ دکھا دیا جاتا ہے، اسے ایمان کا جوڑا پہنایا جاتا ہے، اس کی شادی حورعین میں سے بہتر بیویوں سے کر دی جاتی ہے، اسے قبر کے عذاب سے پناہ دی جاتی ہے، اسے سب سے بڑی گھبراہٹ سے امن دیا جاتا ہے، اس کے سر پر وقار کا تاج رکھا جاتا ہے جس کا ایک یاقوت دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور اسے اپنے اہلِ خانہ میں سے ستر آدمیوں کی شفاعت کا حق دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5182]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن المقدام بن معدي كرب. أحكام الجنائز 35 - 36.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں