الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5204. لم تحل الغنائم لأحد سود الرءوس من قبلكم كانت تجمع ....
تم سے پہلے کالے سروں والوں میں سے کسی کے ....
حدیث نمبر: 5196
«لم تحل الغنائم لأحد سود الرءوس من قبلكم كانت تجمع وتنزل نار من السماء فتأكلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کالے سروں والوں میں سے کسی کے لیے مالِ غنیمت حلال نہیں کیا گیا تھا، اسے اکٹھا کیا جاتا تو آسمان سے آگ اترتی اور اسے جلا دیتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5196]
”تم سے پہلے کالے سروں والوں میں سے کسی کے لیے مالِ غنیمت حلال نہیں کیا گیا تھا، اسے اکٹھا کیا جاتا تو آسمان سے آگ اترتی اور اسے جلا دیتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2155: حب، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح