الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5209. لم يقبر نبي إلا حيث يموت
کوئی نبی اس جگہ کے علاوہ کہیں دفن نہیں کیا ....
حدیث نمبر: 5201
«لم يقبر نبي إلا حيث يموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی نبی اس جگہ کے علاوہ کہیں دفن نہیں کیا گیا جہاں اس کا انتقال ہوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5201]
”کوئی نبی اس جگہ کے علاوہ کہیں دفن نہیں کیا گیا جہاں اس کا انتقال ہوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5201]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي بكر. تحذير الساجد ص 10، 11.»
قال الشيخ الألباني: صحيح