الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5215. لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا وألحدوا له وقالوا: ....
جب آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے ....
حدیث نمبر: 5207
«لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا وألحدوا له وقالوا: هذه سنة آدم في ولده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے انہیں طاق تعداد میں پانی سے غسل دیا اور ان کے لیے لحد بنائی، اور کہا: یہ آدم علیہ السلام کی سنت ہے جو ان کی اولاد میں باقی رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5207]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي. الضعيفة 2872: طس، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح