الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5220. لما عرج بي رأيت إدريس في السماء الرابعة
جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان ....
حدیث نمبر: 5212
«لما عرج بي رأيت إدريس في السماء الرابعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان میں ادریس علیہ السلام کو دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5212]
”جب مجھے معراج کرائی گئی تو میں نے چوتھے آسمان میں ادریس علیہ السلام کو دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب] عن أنس. حم 2603، مختصر مسلم 76.»
قال الشيخ الألباني: صحيح