الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5233. لن يفلح قوم ولو اأمرهم امرأة
وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنا ....
حدیث نمبر: 5225
«لن يفلح قوم ولو اأمرهم امرأة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5225]
”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5225]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت ن] عن أبي بكرة. الضعيفة 436، الإرواء 2613.»
قال الشيخ الألباني: صحيح