الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5244. لوأصبحت أكثر مما أصبحت لركعتهما وأحسنتهما وأجملتهما . يعني ركعتي ....
اگر مجھے اتنی صبح ہونے سے زیادہ وقت مل جاتا ....
حدیث نمبر: 5236
«لوأصبحت أكثر مما أصبحت لركعتهما وأحسنتهما وأجملتهما» . يعني ركعتي الفجر
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر اس سے بھی زیادہ صبح ہو جاتی جتنی ہو چکی ہے تب بھی میں یہ دونوں رکعتیں ادا کرتا اور انہیں خوب اچھی اور خوبصورت بناتا۔ (مراد فجر کی سنتوں سے تھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5236]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن بلال. صحيح أبي داود 1143: حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح