الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5246. لو أفلت أحد من ضمة القبر لأفلت هذا الصبي
اگر کوئی قبر کے دبانے سے بچ سکتا تو یہ ....
حدیث نمبر: 5238
«لو أفلت أحد من ضمة القبر لأفلت هذا الصبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کوئی قبر کے دبانے سے بچ سکتا تو یہ بچہ ضرور بچ جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5238]
”اگر کوئی قبر کے دبانے سے بچ سکتا تو یہ بچہ ضرور بچ جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5238]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أيوب. الصحيحة 2164: طس، عد، الضياء - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح