🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5251. لو أن العباد لم يذنبوا لخلق الله خلقا يذنبون ثم ....
اگر بندے گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5243
«لو أن العباد لم يذنبوا لخلق الله خلقا يذنبون ثم يستغفرون ثم يغفر لهم وهو الغفور الرحيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر بندے گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا فرما دیتا جو گناہ کرتی، پھر بخشش مانگتی، پھر وہ انہیں بخش دیتا، اور وہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5243]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 967.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں